مارکسی انقلابی تھامس سنکارا کو افریقہ کے لوگ ’افریقی چی گویرا‘ کے نام سے جانتے ہیں۔
خبریں/تبصرے
مالی اور روس کی افواج نے 300 زیر حراست افراد کو ہلاک کر دیا: ہیومن رائٹس واچ
مالی کی وزارت دفاع نے اسی طرح کے ایک واقعے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ مارچ کے آخری ہفتے میں مالی نے 203 دہشت گردوں کو ہلاک اور 51 دیگر کو گرفتار کیا۔
یوکرین: کیف کے مضافات میں اجتماعی قبریں، روس کی تردید
دریں اثنا یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کیف سے باہر بوروڈینکا قصبے میں ایک اور قتل عام ہوا ہے۔ مقامی حکام کو خدشہ ہے کہ اب تک 200 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
ماحولیاتی بحران: دنیا کی 99 فیصد آبادی آلودہ ہوا میں سانس لیتی ہے
ہر سال اندرونی اور بیرونی فضائی آلودگی کی وجہ سے 7 ملین قبل از وقت اموات کا ذمہ دار بھی فاسل فیول کا استعمال ہے۔
لیتھوانیا روس سے گیس کی درآمد بند کرنیوالا پہلا یورپی ملک
یوکرین کے ایک اہلکار نے اس فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ یوکرین کے اندر مزید روسی بمباری اور تباہی کے راستے میں رکاوٹ کا باعث بنتی ہے۔
نیا گلگت بلتستان: وزیر اعلیٰ کی ایل ایل بی کی ڈگری جعلی نکلی
انہوں نے وزیر اعلیٰ سے کہا کہ وہ فوری طور پر مستعفی ہو جائیں، کیونکہ اب راز کھل یا ہے اور وہ آئین کے آرٹیکل 62 کے مطابق صادق اور امین نہیں رہے۔
حکومت کے غیر قانونی اور جمہوریت مخالف اقدامات قابل مذمت ہیں: حقوق خلق پارٹی
پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ محنت کش طبقے، طلبہ اور دانشوروں کو ایک عوامی جمہوری تحریک کے جھنڈے تلے متحد کر کے اور ترقی کے ایک جامع عوام نواز ماڈل کیلئے جدوجہد کر کے ہی ہم اپنے لوگوں کے دکھوں کا کچھ مداوا کر سکتے ہیں۔
سارہ سلہری: ان کی شخصیت اور نگارشات میں کسی بے چین روح کا ہاتھ تھا!
انہوں نے ایک ذہین قلم کار کی طرح صنفی مسائل کو بڑی مہارت سے سیاسی بحث کا حصہ بنایا اور ہم عصر رویوں کا دامن بھی سنبھالے رکھااور وہ بھی اس طرح کہ ان کی تحریروں کا ہر لفظ ایک نگینے کی طرح عبارت میں جڑا نظر آتا ہے۔
خط میں جعلسازی کے ذریعے سخت زبان استعمال کئے جانے کا دعویٰ
ذرائع کے حوالے سے انہوں نے دعویٰ کیا کہ خط اصلی نہیں تھا، کیونکہ اس میں کچھ مواد شامل کیا گیا تھا۔ جو الفاظ شامل کئے گئے وہ سفارتی رابطے کا حصہ نہیں تھے۔
مزاحمتی انسان ہوں، سامراجی قوتوں کیخلاف ڈٹ کر لڑیں گے: علی وزیر
’امریکہ کے حوالے سے تو سب نے کہا ہے کہ ہمارا آقا امریکہ ہے، عمران خان بھی امریکی (آشیرباد) کے تحت ہی اقتدار میں آئے ہیں اور اپوزیشن کی بھی اس حوالے سے ایسی ہی توقع ہے۔‘