امریکہ میں حالیہ دنوں میں ایشیائی نژاد افراد کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔

امریکہ میں حالیہ دنوں میں ایشیائی نژاد افراد کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔
گزشتہ کچھ مہینوں کے دوران سبزی، گھی اور کھانا پکانے کے تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ ملکی پیداوار میں غیر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاکستان نے رواں سال8 ماہ کے دوران 91 کروڑ 59 لاکھ ڈالر مالیت کی 33 لاکھ 28 ہزار ٹن گندم درآمد کی تھی جبکہ گزشتہ سال گندم درآمد نہیں کی گئی تھی۔
ہم سمجھتے ہیں کہ یہ حکومت ’گرین انقلاب‘ اور اس طرح کے دیگر دعوے کرنے کے علاوہ سمارٹ سٹی بنانے کے بھی محض دعوے ہی کر رہی ہے، نہ ہی اس نظام میں اس طرح کے بڑے منصوبے بنانے کی اہلیت موجود ہے، نہ ہی یہ ریاست اور حکومت ایسی اہلیت و صلاحیت رکھتی ہے۔ اس منصوبے سے ماحولیاتی آلودگی مزید بڑھے گی، زرعی اراضی کو ختم کیا جائے گا، خوراک کی قلت پیدا کی جائے گی۔
کس طرح ایک گاؤں مشکلات کو مات دیتا ہے اور ترقی کرتا ہے۔
ویسے تو دنیا بھر میں کرونا وائرس کے تدارک میں نسل اور آمدنی کی بنیا د پرغیر مساویانہ برتاؤ جاری ہے لیکن اسرائیل میں اسے ملکی ترجیحات کے تحت فلسطینی شہریوں کے خلاف ایک سیاسی حربے کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے جس کی عالمی پیمانے پر مخالفت بھی کی جا رہی ہے۔
علی وزیر کی درخواست ضمانت انسداد دہشت گردی عدالت سے مسترد کر دی گئی تھی، انکے وکلا نے سندھ ہائی کورٹ میں ضمانت کی اپیل کر رکھی ہے۔
بھارتی حکومت کا دعویٰ ہے کہ اب بھی کشمیر میں کم از کم 200 عسکریت پسند سرگرم ہیں۔
”تنظیم نو کا مقصد ہے کہ عملے کی تعداد 2 سال کی مدت میں 80 سے 85 ہزار تک کم کی جائے جس سے کمپنی کو 715 ملین ڈالر کا فائدہ پہنچے گا۔“
ریاست نے ذرائع ابلاغ کی کوریج کے ساتھ ساتھ مظاہروں کے انعقاد کی کوششوں میں رکاوٹ ڈالنے کیلئے موبائل فون انٹرنیٹ سروس اتوار کے روز سے منقطع کر دی ہے۔ موبائل ڈیٹا سروس کے ذریعے سے مظاہروں کی براہ راست ویڈیو کوریج ممکن تھی، متعدد لائیو ویڈیوز میں مظاہرین پر حملہ کرنے والے سکیورٹی فورسز اہلکاران کو دکھایاگیا تھا۔
کلیدی مقرر کے علاوہ ویبینار میں تنظیم کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر قیصر عباس اور بورڈ ممبر عمبرین خان کے علاوہ رٹگرز یونیورسٹی (Rutgers University)کی کرشانتی دھرما راج بھی ایک پینل میں موضوع پر تبادلہ خیال کریں گے۔