سوشل ڈیسک
دو دن قبل چینل 92 پر معروف تجزیہ نگار ہارون رشید نے پروفیسر پرویز ہود بھائی اور ڈاکٹر عمار علی جان پر شدید الزامات لگائے جس کے خلاف زبردست احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
ہارون رشید من گھڑت الزامات، دعووں اور بلا ثبوت بیان بازی کے ماہر سمجھے جاتے ہیں۔ جاری بحث کے دوران مندرجہ ذیل ویڈیو قارئین جدوجہد کی دلچسپی کے لئے پیش خدمت ہے:
آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔