ہماری بھرپور کوشش ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر اپنی ویب سائٹ کو ایسی خبروں، تجزیوں اور مضامین سے مزین کریں جو پاکستان میں ترقی پسندانہ فکر و دانش کو جلا بخش سکیں۔ لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ اتوار کی چھٹی صحافت سمیت ہر شعبے کے محنت کشوں کا بنیادی حق ہے۔ روزنامہ جدوجہد کی ویب سائٹ بھی اتوار کے روز اپ ڈیٹ نہیں ہو گی۔
اس کے علاوہ عیدین جیسے اہم تہواروں کے موقع پر ہم سرکاری تعطیلات کے مطابق چھٹی کریں گے۔ تاہم کسی غیر معمولی صورتحال میں اپنے قارئین کو حالات و واقعات کے تمام پہلوؤں سے باخبر رکھنے کے لئے ہم خبریں اور تبصرے شائع کر سکتے ہیں۔
آپ ویب سائٹ کے سائیڈ مینو میں موجود ’ہفتہ وار آرکائیو‘ اور ’کیلنڈر‘ کے ذریعے ہماری تمام پرانی پوسٹیں تاریخوں کے لحاظ سے سرچ کر کے پڑھ سکتے ہیں۔