یاد رہے کہ گزشتہ ماہ علی وزیر نے کراچی کے جے پی ایم سی ہسپتال کے باہر احتجاج کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ وہاں پر ان پر دو بار حملہ کیا گیا۔
خبریں/تبصرے
یورپ میں گرمی سے سینکڑوں ہلاک، ہزاروں نقل مکانی پر مجبور
یہ ایک خوبصورت گرم دن کی طرح نہیں ہے، جہاں ہم تھوڑا سا سن اسکرین لگا سکتے ہیں اور باہر جا کر لطف اندوز ہو سکتے ہیں، یا پھر باہر تیراکی اور کھانا کھا سکتے ہیں۔
اٹلی: ایوی ایشن کی 4 گھنٹے ہڑتال، 500 پروازیں منسوخ
یاد رہے دو ہفتے قبل سویڈن میں پائلٹس نے ہڑتال کر دی تھی جس سے پورے سکینڈے نیویا میں ائر ٹریفک مسائل کا شکا ر رہی۔
مہنگائی کا توڑ: ہم جنس پرستوں پر حملے
’اے پی‘ کے مطابق درمیانی آمدن والے ملک میں لاکھوں لوگ بڑھتے ہوئی مہنگائی، بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور ادویات کی قلت کے خلاف جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں، جبکہ دسیوں ہزار بیرون ملک مواقع کی تلاش میں ملک چھوڑ چکے ہیں۔
ارجنٹینا: آئی ایم ایف معاہدے کے خلاف عوامی مظاہرے
’ڈیموکریسی ناؤ‘ کے مطابق جمعرات کو دسیوں ہزار لوگ بیونس آئرس کی سڑکوں پر نکل آئے جو غربت اور بے روزگاری کی بد حالی سے ناراض ہیں۔
سعودی وزیر خارجہ نے جھوٹ بولا: بائیڈن
’رائٹرز‘ کے مطابق امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کا خیال ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے 2018ء میں سعودی نژاد امریکی صحافی کے قتل کا حکم دیا تھا، تاہم سعودی حکمران اس کی تردید کرتے ہیں۔
عید مبارک اور اعلان تعطیل
اس امید کے ساتھ کے آنے والے خوشیوں کے تہوار نہ صرف پاکستان میں بلکہ دنیا بھر کے محنت کشوں کیلئے حقیقی خوشیاں لے کر آئیں گے اور ان خوشیوں کیلئے محنت کش طبقہ تاریخ کے میدان میں اترتے ہوئے اپنے مقدر کا فیصلہ اپنے ہاتھوں میں بہر صورت لے گا۔
جموں کشمیر: سرکاری ملازمت کیلئے ’نظریہ الحاق پاکستان‘ پر حلف کی تقریب لازمی قرار
یہ عمل نوجوانوں میں آزادی اور انقلاب کیلئے کام کرنے کی صلاحیتوں کو ختم کرنے اور والدین پردباؤ ڈالنے کیلئے کیا گیا ہے، تاکہ وہ اپنی اولادوں کو آزادی اور انقلاب کا نام لینے سے خود ہی اس لئے روک لیں کہ مستقبل میں انہیں روزگار ملنے سمیت دیگر مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سرنگ میں شگاف پڑنے سے بند
فالٹ لائن پر ہونے کی وجہ سے پہاڑیوں کے نیچے سے گزرنے والی طویل ترین سرنگوں کی بندش سمیت کسی بھی نوع کے حادثہ کی صورت بہت بڑی تباہی پھیلنے کے خدشات پہلے سے موجود ہیں۔ اس کے علاوہ چین کی تعمیراتی کمپنیوں کے تعمیراتی کام کی معیار پر بھی سوالیہ نشان کھڑے ہو گئے ہیں۔
ترکی میں پرائڈ مارچ پر پولیس کا حملہ، گرفتاریاں
ترکی میں پرائڈ مارچ پر حالیہ عرصہ میں پابندی عائد کی گئی ہے۔ 2003ء سے ترکی میں پرائڈ مارچ منعقد کئے جا رہے تھے۔ 2014ء کے پرائڈ مارچ میں ایک لاکھ سے زائد لوگ استنبول کی سڑکوں پر نکلے تھے۔