صادق خان سے ہارنے کے بعد زیک گولڈ اسمتھ لبرل ڈیموکریٹس سے اپنی نشست ہار گئے، تاہم بورس جانسن دسمبر 2019ء میں انہیں تاحیات مرتبہ دینے کے بعد پارلیمنٹ میں لے آئے۔
خبریں/تبصرے
عمران خان کیخلاف سرکاری تحفہ غیر قانونی طور پر فروخت کرنے پر تحقیقات
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ لاہور کے ایک مشہور جیولر نے 18 کروڑ روپے کا یہ ہار خریدا ہے۔
روس نے یوکرین میں ریپ کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کیا: اقوام متحدہ
ہم چاہتے ہیں کہ آپ ہماری آوازیں سنیں کہ اب یوکرین میں روسی حملہ آوروں کے ذریعے تشدد اور عصمت دری کو جنگ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
روس نے ایمنسٹی انٹرنیشنل، ہیومن رائٹس واچ کے دفاتر بند کر دیئے
روس کا دعویٰ ہے کہ یہ تنظیمیں روسی قوانین کی خلاف ورزی کر رہی ہیں۔
بھارت روس سے سستے داموں تیل خرید رہا ہے
”ہم نہیں سمجھتے کہ بھارت کو روسی توانائی اور دیگر اشیا کی درآمد میں تیزی سے اضافہ کرنا چاہیے، حالانکہ ظاہر ہے کہ یہ فیصلہ انفرادی ممالک کرتے ہیں۔“
علی وزیر سے ایک ملاقات
میں نے ان سے کہا کہ بس اب جیل جیل ختم کرو اور آجاؤ باہر بہت کام ہیں، جو مل کر کرنے ہیں۔ کہنے لگے کہ ہم نے تو باجوہ صاحب سے کہا ہے کہ اگر میرا کوئی ذاتی جھگڑا ہے، زمین یا ٹرانسپورٹ کا، تو اسے حل کر لیتے ہیں۔ اسے سیاست سے نہ جوڑا جائے۔ دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔
میوزیکل چیئر کا آغاز: جموں کشمیر میں حکومت کا اپنے خلاف عدم اعتماد
حکمران اشرافیہ کی اقتدار کی اقتدار کی اس رسہ کشی کی وجہ سے ہی گزشتہ 7 ماہ کے دوران نئی منتخب ہونے والی حکومت کوئی ایک قانون سازی کرنے میں بھی کامیاب نہیں ہو سکی ہے۔
نئی حکومت علی وزیر کو فوراً رہا کرے: ایمل ولی کا مطالبہ
’نو منتخب وزیر اعظم سے ہماری توقع ہو گی کہ پختونخوا کے نئے اضلاع میں اختیارات سول انتظامیہ کے سپرد کریں گے۔ لاپتہ افراد کا مسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ این ایف سی ایوارڈ کا اجرا کریں گے۔ صوبوں کے بقایا جات ادا کرینگے۔ سنگل نیشنل کریکولم کو فوری طور پر منسوخ کریں گے۔‘
عمران خان نے پاکستان میں مارشل لا کا راستہ ہموار کرنیکی کوشش کی: گارڈین
عمران خان آرمی چیف کو برطرف کرنا چاہتے تھے، لیکن فورسز کو اس کی اطلاع ملی اور انہوں نے ان کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ عمران خان اقتدار میں رہنے کیلئے بہت بڑا بحران پیدا کرنا چاہتے تھے۔
مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی گئی ہے، جلد صورتحال واضح ہو جائیگی: علی وزیر
ایسے مضحکہ خیز مقدمات بھی ہیں کہ جن لوگوں نے ہمیں چائے پلائی، یا مختصر وقت میں ان کے گھر پر رکے، یا پھر انہوں نے ہمارے ساتھ تصویر بنوائی ہو، ان پر مقدمہ بنا دیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں لکھا گیا ہے کہ انہوں نے چائے کی دعوت میں بیٹھ کر بغاوت یا غداری کا منصوبہ بنایا۔ گھر میں بیٹھ کر یہ منصوبہ بنایا گیا، یا پھر منصوبہ بنانے کے بعد تصویر بنائی گئی۔ جمہوری حقوق مانگنے والوں کو ہراساں کرنے کیلئے اس حد تک چلے جانا تشویشناک عمل ہے۔