’طلوع نیوز‘کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران حامد کرزئی نے کہا کہ انہوں نے جرمنی اور روس جانا تھا لیکن وہ نہیں جا سکے ہیں۔ تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ انکے یہ دورے کیوں ممکن نہیں ہو پائے ہیں۔
خبریں/تبصرے
ایران نیا دشمن؟
اس سے قطع نظر کہ ایران کا کوئی کردار ہے یا نہیں، ایک پڑوسی ملک کو مورد الزام ٹھہرانا اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ خارجہ پالیسی نیا موڑ لے رہی ہے۔
سویڈن: تربیت یافتہ کوے کچرا اٹھانے میں مدد دینے لگے
ودرتیلیا بلدیہ کے ایک اہل کار تھامس تھرنستون کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ آگے بڑھتا ہے تو یہ منظر نامہ بہت دلچسپ ہو گا کہ ہم انسان کو تو صفائی نہ سکھا سکے مگر پرندے صفائی سیکھ گئے۔
افغانستان: طالبان نے مزید 2 خواتین کارکنوں کو اغوا کر لیا
طالبان کے دور حکومت میں افغانستان دنیا کا واحد ملک بن گیا ہے جو عوامی طور پر صنف کی بنیاد پر تعلیم کو محدود کرتا ہے، یہ طالبان سے بین الاقوامی پابندیاں ہٹانے میں ایک اہم نکتہ ہے۔
گھوٹکی میں ہندو تاجر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
سوتن لال کے قتل کے بعد ہندو اور مسلم برادریوں کے افراد نے ڈہرکی پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
پرتگال: سوشلسٹ پارلیمانی انتخابات بھاری اکثریت سے جیت گئے
حکمران سوشلسٹوں نے 230 کے ایوان میں 9 نشستوں کے اضافے سے تقریباً 117 نشستیں جیت کر واحد پارٹی کی اکثریت والی حکومت بنانے کیلئے کامیابی حاصل کر لی ہے۔
انجلینا جولی کا طالبان سے تمنا پرانی اور پروانہ ابراہیم خیل کی بازیابی کا مطالبہ
یورپی پارلیمنٹ میں افغان خواتین کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس میں انہوں نے افغان خواتین کی جدوجہد کو تاریخی جرات قرار دیتے ہوئے سراہا اور پورپی پارلیمنٹ سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان میں لڑکوں کے سکول دوبارہ کھولنے اور خواتین کے حقوق کی بحالی کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں۔
کوئٹہ: پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کی مبینہ گرفتاری، گاڑی پر فائرنگ سے ساتھی زخمی
تاہم سکیورٹی فورسز یا حکومت کی طرف سے تاحال اس بابت کوئی وضاحت نہیں کی گئی ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں رکن پارلیمنٹ محسن داوڑ نے اس واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔
امریکہ افغانستان میں اپنے اثاثوں کے لئے فکرمند ہے: افغانستان کے مستقبل پر مذاکرہ
میتھیو ہو ڈپارٹمنٹ آف سٹیٹ کے سابق کارکن ہیں جو مشرق وسطیٰ اور افغانستان میں کام کر چکے ہیں۔ وہ افغانستان میں امریکہ کی طویل جنگ کے خلاف استعفیٰ بھی دے چکے ہیں۔
مہنگائی بلند ترین سطح پر: ٹرانسپورٹ 23.05 فیصد، اشیائے ضروریہ 15.57 فیصد مہنگی
شہری علاقوں میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں سالانہ بنیاد پر 13.57 فیصد تک اضافہ دیکھا گیا ہے، دیہی علاقوں میں یہ اضافہ 12.01 فیصد تک دیکھا گیا ہے۔
روزمرہ استعمال کی اشیا کی قیمتوں میں شہری علاقوں میں 12.8 فیصد جبکہ دیہی علاقوں میں 13.9 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔
اشیائے خوردونوش کے علاوہ جن اشیا کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے ان میں بجلی، گیس اور پٹرولیم مصنوعات شامل ہیں۔