خدا لگتی کہوں۔ تمہارا انٹرویو سن کر میں تھوڑا سا خوش بھی ہوا۔ مجھے تخلیقی لوگ اچھے لگتے ہیں چاہے وہ جھوٹ ہی کیوں نہ تخلیق کریں۔ تمہارا یہ دعویٰ کہ ’فاتح‘ کے 12 ملین ڈالر بیٹے ہاسٹل میں برتن دھوتے تھے کسی جینیئس کی ہی پرواز سوچ ہو سکتی تھی۔
Day: فروری 23، 2022
ڈاکٹر مہدی حسن وفات پا گئے
ساٹھ کی دہائی سے وہ ریڈیو، ٹیلی ویژن اور عالمی میڈیا میں بطور مبصر پاکستان کے سیاسی حالات پر تبصرہ کرنے کے لئے مدعو کئے جاتے تھے۔ پاکستان کے تمام ہی بڑے اخبارات میں ان کے کالم اردو اور انگریزی زبان میں شائع ہوتے رہے۔ ان کے بعض لیکچر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔
وہ عمر بھر سوشلسٹ نظریات، آزادی اظہار، مذہبی اقلیتوں کے لئے برابر شہری حقوق اور جمہوری آزادیوں کے لئے آواز اٹھاتے رہے۔
افغان طالبان کا اقتدار پاکستان میں دہشت گردی کی واحد وجہ نہیں: فارن پالیسی
معاشری محرومی، سماجی پسماندگی، بھاری بھرکم سکیورٹی، نسلی قوم پرستی اور قبائلیت کے کاک ٹیل کے درمیان اندرونی عسکریت پسندوں کے خطرات میں شدت آنے کی توقع ہے۔ ملک بھر میں حملے بڑھ رہے ہیں۔
طالبان کیلئے بھارتی امداد پاکستان کے راستے افغانستان روانہ
واضح رہے کہ بھارت نے جنوری میں انسانی امداد کے طور پر 50 ہزار میٹرک ٹن گندم فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا، جسے پاکستان کے راستے افغانستان بھیجا جانا تھا۔ تاہم دونوں ملکوں کے مابین 2019ء سے ٹرانزٹ ٹریڈ کی معطل کے باعث اس وعدے پر فوری طو رپر عملدرآمد نہیں ہو سکا تھا۔
لاہور: ڈاکٹر لال خان کی دوسری برسی کی تقریب 26 فروری کو ہو گی
تقریب کے منتظمین کی طرف سے ترقی پسند سیاسی و سماجی کارکنوں کے علاوہ طلبہ اور ٹریڈ یونین نمائندگان سے اس تقریب میں بھرپور شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔