سوتن لال کے قتل کے بعد ہندو اور مسلم برادریوں کے افراد نے ڈہرکی پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
Day: فروری 3، 2022
پرتگال: سوشلسٹ پارلیمانی انتخابات بھاری اکثریت سے جیت گئے
حکمران سوشلسٹوں نے 230 کے ایوان میں 9 نشستوں کے اضافے سے تقریباً 117 نشستیں جیت کر واحد پارٹی کی اکثریت والی حکومت بنانے کیلئے کامیابی حاصل کر لی ہے۔
انجلینا جولی کا طالبان سے تمنا پرانی اور پروانہ ابراہیم خیل کی بازیابی کا مطالبہ
یورپی پارلیمنٹ میں افغان خواتین کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس میں انہوں نے افغان خواتین کی جدوجہد کو تاریخی جرات قرار دیتے ہوئے سراہا اور پورپی پارلیمنٹ سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان میں لڑکوں کے سکول دوبارہ کھولنے اور خواتین کے حقوق کی بحالی کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں۔
کوئٹہ: پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کی مبینہ گرفتاری، گاڑی پر فائرنگ سے ساتھی زخمی
تاہم سکیورٹی فورسز یا حکومت کی طرف سے تاحال اس بابت کوئی وضاحت نہیں کی گئی ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں رکن پارلیمنٹ محسن داوڑ نے اس واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔
انسان انقلاب کی آگ میں کندن بن کر نکلتا ہے: کارل مارکس
”انقلاب فقط اسی وجہ سے ضروری نہیں ہے کہ حکمران طبقے کو انقلاب کے علاوہ کسی اور ذریعے سے اقتدار سے بے دخل نہیں کیا جا سکتا بلکہ انقلاب اس وجہ سے بھی ضروری ہے کہ انقلاب ہماری ذات کی تطہیر کرتا ہے جس سے اطاعت و بندگی، تذبذب اور تشکیک کے داغ دھل جاتے ہیں اور انسان اس آگ میں کندن بن کر نکلتا ہے“۔