طالبان کو تسلیم کرنے سے افغانستان کے المیے کو مزید طول دیا جائے گا۔ انسانی المیہ یقینا خوفناک شکل اختیار کر چکا ہے۔ اس المیے سے نپٹنے کا طریقہ افغان رجیم کو طول دے کر نہیں، اس کی زندگی مختصر کر کے حل ہو گا۔ انسانی المیے سے نپٹنے کے لئے ضروری ہے کہ فوری طور پر اقوام متحدہ کے ادارے افغان لوگوں کی غیر مسلح تنظیموں اور کمیونٹیوں کے ساتھ مل کر اقدامات کریں۔
Day: فروری 17، 2022
پٹرول بم: اشیائے خوردونوش 20 فیصد مہنگی ہو جائیں گی
پٹرول اور ڈیزل سمیت دیگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کی وجہ سے ملک میں مہنگائی کا ایک نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اشیائے خوردونوش، ٹرانسپورٹ اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتیں نئی بلندیوں پر پہنچ گئی ہیں۔ کم اور متوسط آمدنی والی معاشرے کی پرتوں پر دباؤ مزید بڑھ گیا ہے۔
’عورت مارچ‘ پر حملے ابھی سے شروع
’عورت مارچ، حیا مارچ اور خواتین مارچ یا کسی بھی دوسرے عنوان سے ریلیاں اور پروگرام منعقد کرنے والوں کو خواتین کے حقیقی مسائل، جیسے عورت کی میراث کا حق، گھریلو تشدد، ہراسگی، وسائل کی عدم دستیابی، عورتوں کی تعلیم، جبری نکاح، جنسی استحصال پر روشنی ڈالنے کی ترغیب دینی چاہیے۔‘
’اقوام متحدہ افغانستان سے ہونے والے حملے رکوانے میں مدد کرے‘: پاکستان
”ہم جانتے ہیں کہ تحریک طالبان پاکستان اور جماعت الاحرار جیسے دہشت گرد گروپوں کی کون حمایت اور مالی معاونت کر رہا ہے۔“
ایک فیبیئن سوشلسٹ
بھٹو کے مطابق معاشی مساوات حقیقی جمہوریت کے لیے ناگزیر تھی۔ اسی احساس کے ساتھ انھوں نے اسلامی سوشلزم کا نعرہ بلند کیا تھا۔
لوگو! طالبان خان کی معاشی دہشت گردی کے خلاف سڑکوں پر نکلو
اس وقت ملک میں اگر کوئی حقیقی سیاست ہے تو وہ عام لوگ کر رہے ہیں: جب عام انسان روٹی کی قیمت پر بات کرنے لگے تو سمجھیں میدانِ سیاست میں آگ لگی ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اس سیاست کو عملی احتجاج کی شکل دی جائے۔
ماب لنچنگ سے بچنے کے چند گھریلو ٹوٹکے
یہاں ایک بات واضح ہو گئی ہو گی کہ تمام ٹوٹکوں کا رخ ہجوم سے وابستگی کے اظہار کی طرف ہے۔
وزیر اعظم اور خاتون اؤل کی ٹرولنگ: محسن بیگ سمیت 6 گرفتار، 296 کی فہرست تیار
یاد رہے کہ پاکستان کی خاتون صحافیوں کی ایک بڑی تعداد نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے یہ موقف اختیار کیا تھا کہ خاتون صحافیوں کو آن لائن ہراساں کیا جا رہا ہے۔
عمران خان کے لاشعور اور شعور کا نفسیاتی تجزیہ!
میں شاید دنیا کا واحد وزیر اعظم ہوں جس نے امریکہ اور بھارت کے تعلقات کا بھانڈہ بیچ چوراہے پر پھوڑا ہے مگر بھارت سے امن مذاکرات بھی جاری رکھے۔