شہری علاقوں میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں سالانہ بنیاد پر 13.57 فیصد تک اضافہ دیکھا گیا ہے، دیہی علاقوں میں یہ اضافہ 12.01 فیصد تک دیکھا گیا ہے۔
روزمرہ استعمال کی اشیا کی قیمتوں میں شہری علاقوں میں 12.8 فیصد جبکہ دیہی علاقوں میں 13.9 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔
اشیائے خوردونوش کے علاوہ جن اشیا کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے ان میں بجلی، گیس اور پٹرولیم مصنوعات شامل ہیں۔
Day: فروری 1، 2022
’نیا سعودی عرب‘: مذہبی پرچم تبدیل، قومی ترانہ بھی نیا بنایا جائے گا
حال ہی میں ایک شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے 22 فروری کو سعودی عرب کے یوم تاسیس کے موقع پر قومی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
افغانستان: طالبان نے 2 صحافیوں کو گرفتار کر کے لاپتہ کر دیا
گزشتہ ماہ طالبان نے ایک جامعہ کے لیکچرر کو حکومت پر تنقید کرنے کی وجہ سے گرفتار کر لیا تھا، تاہم افغان اور بیرون ملک میڈیا کے شدید ردعمل کے بعد انہیں کچھ دن بعد رہا کر دیا گیا۔
شاہ محمود قریشی کی زرعی آمدن 3 لاکھ یا ٹیکس چوری کی واردات؟
ذوالفقار علی مہتو لاہور سے تعلق رکھنے والے سینئیر صحافی ہیں۔ وہ ان دنوں ’دنیا‘ اخبار اور چینل سے وابستہ ہیں۔
مسعود خان کیخلاف امریکی رکن کانگریس کے خط پر بھارتی میڈیا میں شور
تاہم تاحال امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مسعود خان کو بطور پاکستانی سفیر کام کرنے کیلئے منظوری نہیں دی گئی ہے۔
پشاور: فادر ولیم سراج کی ہلاکت کے خلاف احتجاج
مذہبی اقلیتوں کے خلاف حملوں میں بھی گزشتہ 2 سال کے دوران اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران تقریباً 8 مندروں پر حملے کئے گئے ہیں۔
فوجی افسروں کو بجلی کے بلوں میں 50 فیصد چھوٹ دی جائے: جی ایچ کیو
موجودہ حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں تقریباً 60 فیصد اضافہ کیا گیا ہے اور یکم فروری 2022ء سے صارفین کیلئے بنیادی ٹیرف میں 0.95 روپے فی یونٹ تک کا ایک اور اضافہ کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔
’لاپتہ‘ طالبعلم رہنما رحمت پتافی بازیاب، دھرنا ختم
ابھی تک رحمت اللہ پتافی نے اپنی گرفتاری اور رہائی سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔ نہ ہی ان سے رابطہ ہو سکا ہے کہ انکا موقف جانا جا سکے۔