سوشل ڈیسک
تبدیلی سرکار اقتدار میں آنے سے پہلے بلند دعوے کرتی تھی کہ سٹیل ملز ملازمین کا تحفظ کیا جائے گا اور مل کو چلایا جائے گا۔ اب اقتدار میں آنے کے بعد اسٹیل ملزکے 9350 ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینےکی اصولی منظوری دی جا چکی ہے۔ تبدیلی سرکار کے یہ دعوے مندرجہ ذیل دیڈیو میں سنے جا سکتے ہیں:
اس اقدام کے خلاف پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفینس کمپئین کی طرف سے ملک گیر احتجاج کی کال دی گئی ہے۔
آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔