سوشل

آج کی ویڈیو: کسان بمقابلہ تجارتی میڈیا

سوشل ڈیسک

سرمایہ دار میڈیا ہندوستان کا ہو یا پاکستان کا، مزدوروں اور کسانوں کے خلاف تعصب پھیلانا ان کی سر شست میں ہے۔

  کسان اور مزدور میڈیا کے طبقاتی کردار کو اچھی طرح سمجھتے ہیں۔ اس وقت بھارتی کسان ایک تاریخی جدوجہد کر رہے ہیں جس سے مودی سرکار کی نیند حرام ہو چکی ہے۔

  کسانوں کی جدوجہد کو غیر مقبول بنانے کے لیے میڈیا بھرپور پراپیگنڈا کر رہا ہے مگر اس ویڈیو میں کسان اس کا بھرپور جواب دیتے ہوئے نظر آتے ہیں:


آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔


Social Desk
+ posts