سوشل ڈیسک
پیر کے روز اسلام آباد پریس کلب کے باہر منظور پشتین کی رہائی کے لئے مظاہرہ کرنے کے جرم میں جن 23 افراد کو ابھی تک رہا نہیں کیا گیا اور جن پر بغاوت کے مقدمے بنائے گئے ہیں، ان میں ایک نوفل سلیمی بھی ہیں۔
ان کی بہادر والدہ ان کی گرفتاری سے پریشان تو شاید ضرور ہوں مگر وہ بہادری کے ساتھ، ڈٹ کر کھڑی ہیں۔ ان کا مندرجہ ذیل انٹرویو پاکستان بھر میں لاکھوں لوگوں کا دل گرما رہا ہے:
آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔