سوشل ڈیسک
چند روز قبل وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے معروف افغان چینل طلوع کو ایک انٹرویو دیا جس کے کچھ کلپس سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے۔ قارئین جدوجہد کی دلچسپی کے لیے سارا انٹرویو پیش کیا جا رہا ہے۔
یہ انٹرویو اس لیے بھی دلچسپی کا باعث ہے کہ افغان صحافی لطف اللہ نجف زادہ بہترین صحافت کا مظاہرہ کرتے ہیں جبکہ پسندیدہ اینکرز کو طے شدہ انٹرویو دینے والا پاکستانی سیاستدان صرف ٹامک ٹوئیاں مارتا دکھائی دیتا ہے: