’انقلابی پارٹی کی تعمیر کا سفر جاری رکھیں گے‘، فاروق طارق اور ساتھیوں نے عوامی ورکرز پارٹی سے علیحدگی اختیار کر لی…
Views: 2136
لاہور (جدوجہد رپورٹ/پریس ریلیز) عوامی ورکرز پارٹی کے سابق جنرل سیکرٹری فاروق طارق نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر ان کا جاری کردہ پیغام ہم اپنے قارئین کے لئے شائع کر رہے ہیں۔