سوشل

آج کی ویڈیو: ملٹی نیشنل کارپوریشنز کیا ہیں اور کس طرح استحصال کرتی ہیں؟

سوشل ڈیسک

آئیے آج کی ویڈیو میں دیکھتے ہیں کہ ملٹی نیشنل کارپوریشنز کیاہوتی ہیں، دنیا میں بڑی بڑی کارپوریشنز  کون کون سی ہیں اور یہ کس طرح کا عوام کا استحصال کرتی ہیں :


آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔