سوشل ڈیسک
ہماری آج کی ویڈیو علی وزیر کے تعارف اور اُن کی زندگی کی کہانی پر مبنی ہے جو 30 مئی کو ’سجاگ‘ نے سوشل میڈیا پر جاری کی اور جسے اب تک چار ہزار سے زائد لوگ ’سجاگ ویڈیوز‘ کے پیج سے شیئر کر چکے ہیں اور تقریباً پونے تین لاکھ لوگ دیکھ چکے ہیں۔
علی وزیر کے حالات زندگی اُن کی اپنی زبانی جاننے کے لئے آپ اُن کا یہ مضمون بھی پڑھ سکتے ہیں۔
آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔