لاہور (جدوجہد رپورٹ) یوکرین کے خلاف روس کی جنگ نے 23 جون کو ایک حیرت انگیز موڑ اختیار کیا، جب ویگنر پرائیویٹ ملٹری کمپنی سے تعلق رکھنے والے روسی حکومت سے منسلک کرائے کی فوج کے ہزاروں فوجیوں نے واپس سرحد پار کر کے ماسکو کی طرف مارچ شروع کر دیا۔
مزید پڑھیں...
پاکستانی اپنی جان خطرے میں ڈال کر بیرون ملک کیوں جاتے ہیں؟
سنئے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے سیکرٹری جرنل قمر الزماں خان کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان ’پاکستان اپنی جان خطرے میں ڈال کر بیرون ملک کیوں جاتے ہیں؟‘
کشتی حادثے کا ذمہ دار کون؟
سنئے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے سیکرٹری جرنل قمر الزماں خان کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان ’کشتی حادثے کا ذمہ دار کون؟‘
اسٹیبان وولکوف اور لیون ٹراٹسکی کی جدوجہد جاری رکھیں گے: فورتھ انٹرنیشنل
ہم ڈان اسٹیبان کو الوداع کرتے ہوئے نہ صرف میکسیکو میں لیون ٹراٹسکی ہاؤس میوزیم کے کام کے تسلسل کی حمایت کرنے کا عہد کرتے ہیں، بلکہ ان کی زندگی بھر کے مشن کو آگے بڑھائیں گے۔ ہم اپنے انقلابی استاد کی سیاسی میراث کو محفوظ بنانے اور اسے فروغ دینے کا بھی عہد بھی کرتے ہیں۔
اسرائیل نے فلسطین پر مکمل قبضہ کرنے کی کوششیں تیز کر دیں
لاہور (جدوجہد رپورٹ) رواں ہفتے اسرائیل نے تقریباً 20 سالوں میں پہلی بار تنازعات میں استعمال ہونے والے ہتھیاروں سے فلسطینیوں پر کئی حملے کئے ہیں۔ ان میں مغربی کنارے کے اندر امریکی ساختہ اپاچی ہیلی کاپٹر گن شپ تعینات کرنا اور ہدف بنا کر قاتلانہ فضائی حملہ کرنا بھی شامل ہے۔
ٹائٹن آبدوز کی نسبت یونانی جہاز حادثے کو بہت کم کوریج ملی
’ڈیموکریسی ناؤ‘ کے مطابق گزشتہ ہفتے یونان کے ساحل پر ایک اوور لوڈڈ ماہی گیری کی کشتی الٹنے سے 700 سے زائد تارکین وطن کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ ڈوبنے والے تارکین وطن کے زندہ بچنے کی توقعات کم ہونے کے باوجود تلاش اور بچاؤ کی کوششیں بدستور جاری ہیں۔ دوسری طرف یونانی کوسٹ گارڈ کو کشتی ڈوبنے سے پہلے مسافروں کو بچانے میں مدد کرنے میں ناکامی پر عوامی ردعمل کا سامنا ہے۔
اقرباء پروری: ناروے کی وزیرثقافت کا استعفیٰ
لاہور (جدوجہد رپورٹ) جمعہ کی صبح عجلت میں بلائی گئی پریس کانفرنس میں ناروے کی ثقافت اور مساوات کی وزیر آنیتے تھریتیبیرگستیُوین نے اعلان کیا کہ وہ وزیر کے عہدے سے سبکدوش ہو رہی ہیں۔
پیرس موسمیاتی سربراہی اجلاس بغیر کسی بڑے اعلان کے ختم
فنانس اور آب و ہوا سے متعلق پیرس سربراہی اجلاس کے شرکاء نے بین الاقوامی جہاز رانی سے پیدا ہونے والی گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج پر ٹیکس لگانے کے معاہدے کے بغیر ہی اجلاس ختم کر دیا ہے۔
2045 ء تک غریب ملکوں کے ہر 4 میں سے 3 افراد ذیابیطس کا شکار ہونگے: تحقیق
ماہرین نے اندازہ لگایا ہے کہ آئندہ 25سال میں دنیا بھر میں ذیابیطس کے مریضوں کی شرح دگنی ہو جائے گی اور 2050تک دنیا کا ہر 8واں شخص ذیابیطس کا شکار ہو گا۔
ہمالیائی گلیشیر صدی کے آخر تک 80 فیصد حجم کھو سکتے ہیں: تحقیق
سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ ہمالیائی گلیشیر موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پہلے سے کہیں زیادہ تیزی سے پگھل رہے ہیں۔ یہ گلیشیر تقریباً2ارب لوگوں کو پانی فراہم کر رہے ہیں اور اب غیر متوقع اور مہلک آفات سے دوچار کرنے کا موجب بھی بنتے جا رہے ہیں۔