سوشل

آج کی ویڈیو: لال لال کے نعرے لگاتا فرضی جلوس اور پولیس کی فرضی مشق

سوشل ڈیسک

”جب لال لال لہرائے گا“ کے نعرے لگاتے ہوئے نوجوانوں کو سہالہ پولیس ٹریننگ سنٹر میں ایک فرضی مشق کے ذریعے پولیس آنسو گیس پھینک کر منتشر کرنے کی یہ ویڈیو صاف ظاہر کرتی ہے کہ ریاست کس طرح بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور لال لال کے نعرے لگانے والوں کو مستقبل میں ریاستی دباؤ اور تشدد کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

ہمارا مطالبہ ہے کہ ریاست اس قسم کا جانب درانہ سلوک بند کرے اور لال لال کے نعروں کو پولیس تشدد سے کچلنے کے تمام منصوبے ترک کرے۔


آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔


Social Desk
+ posts