دنیا بھر میں سینکڑوں صحافی قید و بند کی صعوبتیں جھیل رہے ہیں: عالمی تنظیم کی نئی رپورٹ 13/12/2019 by Qaisar Abbas جدید دور کی ٹیکنالوجی نے جہاں آج میڈیا کی اہمیت کو مزید اجاگر کر دیا ہے وہاں ان کے لئے نئی مشکلات بھی کھڑی کر دی ہیں۔