مظاہرین سے خطاب میں مقررین نے اسے آزادی صحافت پر شدید حملہ قرار دیا۔
Day: دسمبر 6، 2019
پاکستان: ٹریفک کے مسائل کا حل کیسے ممکن ہے؟
اس نظام کو پاش پاش کر کے ہی ایک صحت مند انسانی معاشرے کی تعمیر کی جاسکتی ہے۔
بائیں بازو کی عوامی بنیادوں پر تعمیر کیسے ممکن ہے؟
اہور میں 29 نومبرکو طلبہ کے تاریخی جلوس کی بازگشت اب پورے پاکستان میں سنی جا سکتی ہے۔ اس جلوس نے بائیں بازو کو ایک نئی تقویت دی ہے۔ دایاں بازو اس کے جواب میں کافی بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور انہیں سمجھ نہیں آ رہی کہ وہ کس طرح بائیں بازو کے بڑھتے قدم کو روکیں۔