ہمارا مطالبہ ہے کہ ریاست اس قسم کا جانب درانہ سلوک بند کرے اور لال لال کے نعروں کو پولیس تشدد سے کچلنے کے تمام منصوبے ترک کرے۔
Day: دسمبر 10، 2019
کیا طلبہ سیاست جامعہ کو بدنام کرنے کے مترادف ہے؟
پچھلے مسئلے کو بھلانے کے لئے نیا مسئلہ کھڑا کر دیا جاتا ہے اور ہر دفعہ اپنی غلطیاں تسلیم کرنے کی بجائے سارا ملبہ ان پر پھینک دیا جاتا ہے جنہیں سیاست کرنے کی اجازت نہیں۔