خبریں/تبصرے

21 اکتوبر کو بلوچ سٹوڈنٹس پیدل مارچ کر کے لاہور پہنچیں گے

لاہور (روزنامہ جدوجہد/پریس ریلیز) 21 اکتوبر کو ملتان سے پیدل مارچ کر کے آنے والے بلوچ طلبہ لاہور پہنچیں گے۔ اس سلسلے میں بلوچ سٹوڈنٹس کونسل لاہور نے پریس ریلیز جاری کی ہے جسے ذیل میں قارئین جدوجہد لے لئے پیش کیا جا رہا ہے:

ان کے مطالبات مندرجہ ذیل ہیں:

Roznama Jeddojehad
+ posts