دیکھئے مدیر ’جدوجہد‘ فاروق سلہریا کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان:’تحریک انصاف کا دھرنا ناکام کیوں ہوا؟‘
Day: دسمبر 2، 2024
ویزا مسترد: پاکستان میں بڑھتی بیروزگاری، یو اے ای نے بھی آنکھیں موڑ لیں
پاکستان میں معاشی بحران اور آئی ایم ایف کی سخت شرائط کے تحت سبسڈی میں کٹوتیوں اور ٹیکسوں میں اضافے نے معاشی ترقی کا سلسلہ روک دیا ہے۔ معاشی ترقی نہ ہونے کی وجہ سے روزگار کی تخلیق کا سلسلہ بھی رک گیا ہے اور نوجوانوں میں بیروگاری پھیلتی جا رہی ہے۔ بیرون ملک روزگار ہی اس وقت نوجوانوں کا پہلا ہدف ہے۔ تاہم متحدہ عرب امارات میں پاکستانی محنت کشوں کی ویزا درخواستیں مسترد ہونے کا عمل تیز ہو گیا ہے۔ خلیج میں ویزا پالیسیوں کی سختی کی وجہ سے بیروزگاری کے بڑھنے سمیت ترسیلات زر میں کمی جیسے مسائل بھی بن سکتے ہیں۔
جموں کشمیر: کوٹلی میں صدارتی آرڈیننس کیخلاف احتجاج، حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
آل پارٹیز رابطہ کمیٹی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے ریاست گیر احتجاجی مظاہروں کے تسلسل میں آل پارٹیز رابطہ کمیٹی کوٹلی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی ریلی کا آغاز پوسٹ گریجویٹ کالج کوٹلی گراؤنڈ سے ہوا جو شہر کا چکر لگانے کے بعد شہید چوک میں جلسے کی صورت اختتام پذیر ہوئی۔