آج ہونیوالے پی ایف یو جے کے ملک گیر احتجاج بارے صحافی رہنما ناصر زیدی کا ویڈیو بیان
Views: 100
اسلام آباد (جدوجہد رپورٹ) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) آج ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کر رہی ہے۔ اس موقع پر پی ایف یو جے کے جنرل سیکرٹری ناصر زیدی نے ’روزنامہ جدوجہد‘ کے ذریعے مندرجہ ذیل بیان گذشتہ روز جاری کیا: