سوشل ڈیسک
"آج بھی میرے خیالوں کی تپش زندہ ہے” عامر عثمانی کا کلام ہے اور حیدر سیف اللہ نے گایا ہے۔ قارئین جدوجہد کے لئے ذیل میں اس کی ویڈیو شائع کی جا رہی ہے:
آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔