سوشل ڈیسک
مندرجہ ذیل ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ زباں بندی کے عہد میں جب انقلابی شاعری، سیاسی لطیفے اور سیاسی طنز کو بہ کو پھیلنے لگے تو سمجھیں کوئی لاوا ابلنے کو ہے۔
سیاسی مزاح پر مبنی یہ تقریر جو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں ایک تقریری مقابلے میں کی گئی، امید افزائی کی بات بھی ہے کہ نوجوان نسل تمام تر مشکلات کے باوجود ابھی ہنسنا نہیں بھولی۔ اگر آپ نے یہ تقریر ابھی تک نہیں سنی تو لطف اٹھائیے:
آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔