سوشل ڈیسک
اکمل شہزاد گھمن نے اپنی کتاب ’میڈیا منڈی‘ میں پاکستان میں کارپوریٹ میڈیا کی سیاسی معاشیات کا جائزہ لیا ہے۔ اس حوالے سے ’تھرڈ وائس‘ کے عامر رضا نے اُن سے ایک مختصر انٹرویو میں کچھ سوالات کیے جو ہم اپنے قارئین کے لئے شائع کر رہے ہیں۔
آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔