لاہور(جدوجہد رپورٹ) روزنامہ ’جدوجہد‘ کی ویب سائٹ کچھ تکنیکی مسائل کی وجہ سے کچھ روز ڈاؤن رہی۔ تاہم اب ویب سائٹ دوبارہ بحال ہو گئی ہے۔ قارئین کو ویب سائٹ کی بندش کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جس کی وجہ سے ادارہ ان سے معذرت خواہ ہے۔ جدوجہد کی تکنیکی ٹیم اس تعطل کی وجوہات جاننے کی کوشش کر رہی ہے۔ امید کرتے ہیں کہ مستقبل میں اس طرح کے مسائل نہیں ہونگے۔