سوشل

آج کی ویڈیو: عرفان خان لینن کے روپ میں

سوشل ڈیسک

 چند روز قبل ’روزنامہ جدوجہد‘نے یہ خبر دی تھی کہ بالی وڈ سٹارعرفان خان مرحوم نے دور درشن کے ایک سیریل میں انقلاب روس کے مرکزی رہنما ولادیمیر لینن کا کردار ادا کیا تھا۔ اس کھیل کا ایک منظر اب سامنے آ گیا ہے۔ مندرجہ ذیل منظر میں لینن (عرفان خان) سوشلسٹ تحریک کی عظیم رہنما کلارا زیٹکن (متا وا ششتھا) کے ساتھ روس کے حالات و سیاست پر ایک مکالمہ کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔


آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔


Social Desk
+ posts