لاؤڈ اسپیکر میں نہ سنی اذان دیتے ہیں نہ شیعہ۔ سچ تو یہ ہے کہ مسجد میں کوئی لاؤڈ اسپیکر ہی نہیں ہے۔
خبریں/تبصرے
لاہور: آئی ایم ایف اور حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
مظاہرین نے تحریک انصاف کی حکومت، آئی ایم ایف اور امریکی سامراج کے خلاف زبردست نعرے بازی کی۔
جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف ایک اور ریفرنس
سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے کے بعد ان کے خلاف ریاستی سطح پر محاذ کھڑا کر دیا گیا ہے۔
عوام دشمن بجٹ کو مسترد کرتے ہیں، عوامی ورکرز پارٹی
عوامی ورکرز پارٹی کم از کم تنخواہ میں معمولی اضافے کو رد کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ محنت کشوں کی کم از کم تنخواہ 30 ہزار روپے ماہانہ مقرر کی جائے۔
زرداری کی گرفتاری‘ بجٹ سے توجہ ہٹانے کی حکمت عملی
حکمران طبقات کو یہ تو گوارا ہو سکتا ہے کہ آصف زرداری کی گرفتاری پر احتجاج ہو مگر بجٹ پر احتجاج ان کو برداشت نہ ہو گا۔
علی وزیر اور محسن داوڑ کی رہائی کیلئے احتجاجی تحریک جاری
علی وزیر، محسن داوڑ اور دیگر گرفتار رہنماؤں کی رہائی کے لئے اندرون ملک اور بیرون ملک احتجاج کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
ساہیوال میں نومولود بچوں کی قاتل حکومت ہے!
ان کا قاتل موجودہ حکومت سمیت ہر وہ ادارہ اور انسان ہے جو اِس سرمایہ دارانہ نظام کو قائم رکھنا چاہتا ہے جس میں پیسے اور منافعے انسانی زندگیوں پر مقدم ہیں۔
شمالی وزیرستان واقعہ: حکومت کا یوٹرن‘ متاثرین کے لئے امداد کا اعلان، احتجاج جاری
یہ اعلان حکومت کی جانب سے اعترافِ جرم کے مترادف ہے۔
علی وزیر اور محسن داوڑ کے معاملے پر اسمبلی میں شدید احتجاج، عالمی یکجہتی مہم جاری
اپوزیشن نے یہ شدید احتجاج اس وقت کیا جب وفاقی وزیر علی محمد خان نے علی وزیر اور محسن داوڑ پر انتہائی سنگین الزامات لگائے اور قابل اعتراز جملے بولے۔
واشنگٹن ڈی سی: امریکہ اور ترکی کے درمیان اختلافات کی بازگشت
حال ہی میں امریکہ نے اس معاہدے کے خلاف اپنے سخت موقف میں تر کی پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی بھی دی ہے۔