Day: ستمبر 16، 2019


غدار اْمہ

پاکستانیوں کو اصل دھچکا تو اس بات پر لگا کہ ان کے دو قریب ترین اتحادی، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، کشمیر کے مسئلے پر یا تو بھارت کے حمایتی نکلے یا خاموش رہے۔