نجی ٹی وی چینل کے لئے عدنان خالد کی اس رپورٹ کے مطابق رواں سال دس افراد پنجاب پولیس کے تشدد سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ جبکہ کچھ دوسرے ذرائع کے مطابق یہ تعداد اس سے بھی زیادہ ہے۔
Day: ستمبر 11، 2019
پولیس تشدد کے خلاف 13 ستمبر کو لاھور میں احتجاج ہو گا، لاہور لیفٹ فرنٹ
لیفٹ فرنٹ کے زیر اہتمام جمعہ 13 ستمبر کو پولیس کی جانب سے تشدد کے بڑھتے واقعات کے خلاف شملہ پہاڑی لاہور کے مقام پر شام پانج بجے مظاہرہ ہو گا۔
گیارہ ستمبر پر نوجوان مسلم کے نام خط
امریکہ نے جنگ کے ذریعے اس کا جواب دے کر اس واقعہ کی اہمیت اور بڑھا دی۔
9/11: جب تین ہزار امریکی مارے گئے اور طالبان کابل سے فرار ہوگئے!
یہ ایک طرح کی ٹریجڈی کامیڈی تھی کہ 1996ء میں جس طالبان حکومت کو اقتدار میں لانے کے لئے پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا، اس کے خاتمے کے لئے بھی اسی کو چنا گیا۔