موجودہ کیفیت میں معیشت اب ایک مکمل انہدام کی طرف گامزن ہے۔ اس لئے لڑکھڑاتی معاشی بنیادوں پہ کھڑا سارا سیاسی اور سرکاری ڈھانچہ بھی لرز رہا ہے۔
Day: ستمبر 6، 2019
کیا پاک اسرائیل سفارتی تعلقات قائم ہونے والے ہیں؟
ہارٹز کی رپورٹ کا لب لباب تھا: پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے، لگتا ہے سعودی عرب کے بعد پاکستان وہ دوسرا ملک ہو گا جو اسرائیل کو تسلیم کرے گا لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ پاکستان کا حکمران طبقہ اور فوجی قیادت ایک پیج پر ہوں۔
مہران یونیورسٹی کے پروفیسرانعام کراچی ائیر پورٹ سے لاپتہ
اگر چوبیس گھنٹے میں پروفیسر انعام بازیاب نہ ہوئے تو فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن کے پلیٹ فارم سے ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔