لاہور (جدوجہد رپورٹ/پریس ریلیز) محنت کش اور کسان تحریکوں کی جانب سے فاروق طارق کی عوامی ورکرز پارٹی سے علیحدگی اور انقلابی پارٹی کی تعمیر کے اعلان کا خیر مقدم کیا گیاہے ۔اس موقع پر ان کی جاری کردہ پریس ریلیز ہم اپنے قارئین کے لئے شائع کر رہے ہیں۔
Day: اکتوبر 5، 2019
آج کی ویڈیو: منیزے جہانگیر اپنی والدہ عاصمہ جہانگیر کی جدوجہد کو یاد کرتے ہوئے!
ان کی والدہ نے بتایا کہ تحریکوں کے درمیان یہ ایک عام بات ہے اور وہ اس سے خوف زدہ نہیں ہیں۔
فضل الرحمٰن دھرنا موجودہ حکومت کے خاتمے کا آغاز ہو سکتا ہے مگر دھرنے کی حمایت نہیں کی جا سکتی
ہم محنت کش طبقے سے یہی اپیل کریں گے کہ وہ اس دھرنے میں شرکت کی بجائے اپنی ٹریڈ یونینوں اور تحریکوں کے ذریعے نہ صرف اس حکومت بلکہ اس سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھیں۔
عرب حکمران: مغرب میں لبرل یونیورسٹیوں کو گرانٹس، مسلم دنیا میں مدرسوں کو چندے
خلیجی حکمران 200 ملین پونڈ سے زیادہ کی گرانٹس برطانوی یونیورسٹیوں کو دے چکے ہیں۔