ضرورت ماحول کو تباہ کر کے مزید خوراک پیدا کرنے کی نہیں بلکہ عالمی سطح پر خوراک کی منصفانہ تقسیم کی ہے۔
Day: اکتوبر 4، 2019
اردگان کو فلسطین کا نقشہ یاد ہے کردستان کا نہیں
طیب اردگان کس منہ سے فلسطین کی آزادی کی بات کرتا ہے کہ جب ترکی نے کردستان کے اندر بد ترین جبر روا رکھاہوا ہے۔