سامراج مخالفت کے نام پر یورپی لیفٹسٹ کردوں سے غداری کر رہے ہیں! 28/10/2019 by Slavoj Žižek کرد اقلیت معاشرے کا سب سے جدید اور سیکولر حصہ ہیں، جو ہر مذہبی بنیاد پرستی سے دور ہیں۔