1۔ عوام اب حکمرانوں کی نیو لبرل پالیسیوں اور ان کے جھوٹے وعدوں پر اعتبار کرنے پر تیار نہیں۔
2۔ نیو لبرلزم اور ملٹرائزیشن اور پولیس تشدد لازم و ملزوم ہیں۔
3۔ لوگ اب صرف لالی پاپ سے نہیں بہلائے جا سکتے۔
4۔ عوامی مظاہروں کے سامنے دائیں بازو کے ان منتخب رہنماؤں کو بھی گھٹنے ٹیکنے پڑ سکتے ہیں جن کو مین اسٹریم میڈیا میں بہت بڑا ہیرو بنایا جاتا ہے۔
Day: اکتوبر 26، 2019
آلودگی پھیلانے میں کوکا کولا دنیا کا نمبر ون برانڈ!
چینلز اور اخبارات ایسی کوئی خبر ہی نہیں دیں گے جس سے کولا، پیپسی اور نیسلے جیسے برانڈز کا خوفناک چہرہ بے نقاب ہوتا ہو۔