پاکستان میں بھی تشدد کام نہیں آئے گا۔ پی ٹی ایم کے مطالبات بھلے پشتون خطے سے باہر عوامی حمایت حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں مگر حکومت کے خلاف معاشی دہشت گردی کی وجہ سے جو لاوا پک رہا ہے وہ عنقریب پھوٹنے والا ہے۔
Day: جنوری 31، 2020
لاہور: زبردست احتجاج کے بعد محسن ابدالی کی واپسی
یہ احتجاجی مظاہرہ اسلام آباد میں گرفتار کئے گئے پشتون تحفظ موومنٹ اور عوامی ورکرز پارٹی کے کارکنوں کی رہائی کے لئے منعقد کیا گیا تھا۔
اسلام آباد: 23 سیاسی کارکنوں پر غداری کے مقدمات
بائیں بازو کی مختلف تنظیموں نے ان گرفتاریوں اور غداری کے بے جا مقدمات کی مذمت کرتے ہوئے نہ صرف ان مقدمات کی واپسی بلکہ تمام سیاسی کارکنوں کی بلا مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔