Day: جنوری 11، 2020


کراچی: بھارتی محنت کشوں اور نوجوانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد

کراچی میں آر ایس ایف اور این ایس ایف کے طلبہ نے اس بربریت کے خلاف بھرپور ریلی نکالی اور کراچی کی شاہراہ ’انقلاب زندہ باد‘، ’ایشیا سُرخ ہے‘ اور ’بھارتی نوجونواں کی جدوجہد کو سُرخ سلام‘ کے نعروں سے گونجتی رہی۔