Day: جنوری 14، 2020


پی ٹی ایم دوبارہ اپنے راستے پر گامزن

ان دونوں نے پارلیمنٹ میں ایکسٹینشن ترمیم کے خلاف ووٹ دے کر ان تمام ناقدین کے منہ بند کر دئیے تھے جو یہ کہ رہے تھے کہ انہوں نے مصالحت کر لی ہے اور یہ کہ پی ٹی ایم اب ختم ہے۔ اس ووٹ کے بعد یہ ان کا ایک بڑا عوامی اجتماع تھا جس کی موبلائزیشن کئی اضلاع میں کی گئی تھی اور کئی ہفتوں سے اس جلسے کی تیاریاں جاری تھیں۔