دنیا کی سب سے مہنگی کمپنی، سعودی تیل کمپنی، ارامکو (Aramco) ہے جس کی مالیت 1.8 ٹریلین ڈالر ہے۔
Day: جنوری 18، 2020
ماحولیاتی بحران: 19-2010ء تاریخ کی گرم ترین دہائی تھی
جنگلوں میں آگ لگنے کے بڑھتے ہوئے واقعات، قحط سالی، سمندری طوفانوں کی شدت میں اضافہ اور موسموں کی شدت میں اضافہ بڑھتے ہوئے درجہ حرارت سے منسلک کئے جا سکتے ہیں۔
بش کے کہنے پر سعودی عرب اور ابو ظہبی نے مشرف کو چار ملین ڈالر دئیے
قبل شجاع پاشا کی کتاب بارے یہ خبریں شائع ہوئی تھیں کہ پاکستان کے مختلف شہروں میں اس کتاب کی تقریب ِرونمائی روک دی گئی تھی۔
لاہور: فیض امن میلہ 16 فروری کو اوپن ائیر تھیٹر میں ہو گا
اجلاس میں 60 سے زائد مختلف سیاسی، سماجی تنظیموں اور ٹریڈ یونین راہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس میں مختلف کمیٹیوں کی تشکیل کی گئی جن میں مشاعرہ کمیٹی، کلچرل کمیٹی، فنانس کمیٹی، سٹیج اور انتظامی کمیٹی، میڈیا کمیٹی، موبلائزیشن کمیٹی اور میوزک کمیٹی شامل ہیں۔