پاکستان جمہوریت میں 108 ویں، ناروے پہلے، شمالی کوریا آخری نمبر پر 25/01/2020 by Farooq Sulehria تازہ رپورٹ کے مطابق 2019ء میں دنیا بھر میں جمہوریت کو نقصان پہنچا ہے اور عالمی سطح پر جمہوری آزادیاں کم ہوئی ہیں۔