سوشل ڈیسک
بائیں بازو کے معروف رہنما اورروز نامہ جدوجہد ادارتی بورڈ کے رکن فاروق طارق مندجہ ذیل ویڈیو میں بتاتے ہیں کہ ماسک کے عوامی استعمال، ڈاکٹروں کے مشورے پر عمل درآمد، لاکھوں رضاکاروں کے کام اور دیگر سائنسی و عملی طریقوں سے تھائی لینڈ نے کرونا پر قابو پا لیا ہے۔ کیا ایسا پاکستان میں ممکن ہے؟ ہے تو کیسے؟ تفصیلات مندرجہ ذیل ویڈیو لنک میں:
آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔