سوشل

یہ ویڈیو آپ کی فیس بک وال کے لئے ہے: اسے شیئر کیجئے

سوشل ڈیسک

 محترم قارئین! ’روزنامہ جدوجہد‘ اپنے ہمدردوں، دوستوں، ساتھیوں اور قارئین کی عملی مدد سے جاری ہے۔ اس کی ترقی میں آپ کی بھرپور مدد بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔ مندرجہ ذیل ویڈیو کا مقصد ’روزنامہ جدوجہد‘ کی تشہیر ہے۔ براہ مہربانی اسے اپنی فیس بک وال پر بھی شیئر کیجئے، اسے ٹویٹ کیجئے، اسے واٹس اپ پر دوستوں کو ارسال کیجئے۔ آپ کا ہر ایکشن ہماری بھرپور مدد ہو گا جس کے لئے آپ کا پیشگی شکریہ۔

 


آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔


Social Desk
+ posts