سوشل

آج کی ویڈیو: ہارورڈ یونیورسٹی کے طلبہ کا اسرائیل کے خلاف انوکھا احتجاج!

سوشل ڈیسک

مندرجہ ذیل ویڈیو دنیا بھر میں شیئر کی جا رہی ہے۔ اس ویڈیو میں امریکہ کی معروف، ہارورڈ یونیورسٹی، کے طلبہ نے ایک انوکھا احتجاج کیاہے۔

یونیورسٹی میں کسی سیمینار سے خطاب کے لئے اسرائیل کے سفیر کو مدعو کیا گیا تھا۔ جوں ہی سفیر نے خطاب شروع کیا، طلبہ ہال سے باہر جانا شروع ہو گئے۔


آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔


Social Desk
+ posts