سوشل

آج کی ویڈیو: ’پنجاب کی یونیورسٹیوں میں فاٹا، بلوچستان کے طلبہ کا کوٹہ ختم کرنا قبول نہیں‘

سوشل ڈیسک

سٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنما مزمل خان نے گذشتہ روز ایک ویڈیو بیان میں پنجاب یونیورسٹی سمیت دیگر یونیورسٹیوں میں سابقہ فاٹا اور بلوچستان کے طلبہ کا کوٹا کم کرنے یا ختم کرنے کے خلاف تحریک کا اعلان کیا ہے۔ ان کا ویڈیو بیان ذیل میں پیش کیا جا رہا ہے:


آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔


Social Desk
+ posts