لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ نے اپنے ایک تازہ ویڈیو بیان میں کابل پر طالبان کے قبضے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بعض ہندوستانی مسلم حلقوں کی جانب سے اس تبدیلی پر اظہار خوشی کو بھی انہوں نے شدید خطرناک رجحان قرار دیا ہے: