سوشل

منم من زنم من جہانم: میں عورت ہوں میں جہان ہوں

لاہور (یاسمین افغان) غوغا تابان افغانستان کی مشہور مزاحمتی گلوکارہ ہیں۔ انہوں نے کچھ عرصہ قبل ایک طالبان مخالف ترانے کی وجہ سے شہرت حاصل کی۔

طالبان کے افغانستان کے قبضے کے بعد افغان خواتین نے جس بہادی سے طالبان کی مزاحمت کی اور ان پر تشدد کی جو فوٹیج سامنے آئی اس کو استعمال کرتے ہوئے غوغا تابان نے ایک نیا نغمہ جاری کیا ہے۔

ہم بار بار افغانستان میں یہ کہہ رہے ہیں کہ: طالبان نہیں بدلے،افغانستان بدل گیا ہے:

 

Roznama Jeddojehad
+ posts